کلمہ طیبہ دو اجزاء کے ساتھ منقول ہے، درودِ پاک کو اسکا جزو سمجھ کر اضافے کی غرض سے نہیں پڑھا جائے گا
اذان سے پہلے درودِ پاک پڑھنے کی ممانعت نہیں، اگر کوئی پڑھے تو باعثِ برکت ہے نہ پڑھے تو گناہ نہیں ہے