زکوٰۃ کیلکولیٹر


ھدایت نامہ : اپنے ذمہ فرض زکوٰۃ کی رقم جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے جدول کو پُر کریں۔ یاد رکھیں کہ ہر خانہ میں وہی (کم سے کم) رقم لکھیں جو گزشتہ ایک (قمری/ اسلامی) سال سے آپ کے پاس موجود رہی ہو۔ یہ کیلکولیٹر ان تمام رقموں کو جمع کرتے ہوئے اس میں سے واجب الادا قرض کو منہا کرکے آپ پر فرض زکوٰۃ کی رقم کا تعین کرے گا۔

حاجاتِ اصلیہ سے زائد ایک سال تک پس انداز کی گئی رقوم لکھیں
مالیاتی قیمت لکھیں
امانتیں اور قرض جو آپ نے دیے ہیں
شیئرز اور بانڈز کی بازاری قیمت
قرض جو آپ پر واجب الاداء ہے
کل ملکیت
% 2.5 کے حساب سے واجب الادا زکوٰۃ