شادی میں اسلام کا نقطہ نظر یکطرفہ پسند کا نہیں بلکہ فریقین کی رضا مندی مطلوب ہے
شرعاً کسی بھی مہینے میں نکاح کرنا ناجائز نہیں ہے، کسی بھی مہینے میں نکاح کی شرعاً ممانعت نہیں ہے
دوسری شادی کے متعلق بیوی کو مطلع کرنا قانونی اور معاشرتی تقاضا ہے، شرعی نہیں