جواب:اصحاب بدر کی تعداد سرور کونین وجہہ تخلیق کائنات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمیت 314 تھی جبکہ آپ علیہ والصلوۃ والسلام کے بغیر 313 تھی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔