Fatwa Online

اسمائے گرامی اصحاب بدر رضوان اللہ علیھم اجمعین

سوال نمبر:930

اصحاب بدر رضوان اللہ علیھم اجمعین کے اسمائے گرامی کی فہرست عنائیت فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: اللہ دتہ

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 29 اپریل 2011ء

موضوع:سیرت

جواب:
اصحاب بدر کی تعداد سرور کونین وجہہ تخلیق کائنات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمیت 314 تھی جبکہ آپ علیہ والصلوۃ والسلام کے بغیر 313 تھی۔



























واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 16 April, 2024 12:39:29 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/930/