سوال نمبر:3136
محترم مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ!
امید ہے آپ بخیریت ہوں گے. اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میرا سوال یہ ہے کہ لڑکیوں کے لئے مندرجہ ذیل نام رکھنا کیسا ہے؟
ایمان فاطمہ،
نور فاطمہ،
آیت فاطمہ،
سیرت فاطمہ۔
- سائل: ظفیر حسینمقام: جرمنی
- تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2014ء
جواب:
چاروں نام درست ہیں، اس لیے ان میں سے جو نام آپ کو پسند ہو رکھ سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔