نورائے نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:6040
نورائے (Noray) نام رکھنا کیسا ہے جس کا مطلب چاند کا نور ہے

  • سائل: ساجد اسلاممقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 21 اکتوبر 2022ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

تلاشِ بسیار کے باوجود ’نورائی‘ نام لغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا، اس لیے اس کے معنیٰ کے بارے میں رائے دینے سے قاصر ہیں۔ اگر واقعی اس کا معنیٰ ’چاند کا نور‘ ہے پھر یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری