کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟


سوال نمبر:2602
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟

  • سائل: عبد الکریممقام: شارجہ، یو اے ای
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: نماز

جواب:

شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ کہیں منع کیا گیا ہے نہ ہی یہ مستحب یا سنت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی