کیا ماہواری کو روکنے کے لیے دواء استعمال کرنا جائز ہے؟
سوال نمبر:2173 السلام علیکم میرا سوال ہے کہ جب لوگ حج کرنے جاتے ہیں تو وہاں خواتین کا اپنی ماہواری (حیض) کو کچھ دن بند کرنے کے لیے گولیاں کھا لیتی ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
اگر طبی (Medically) طور پر حیض کو بند کرنے والی گولیاں (Tablets) کھانے سے صحت پر
برے اثرات مرتب نہ ہوتے ہوں تو پھر بامر مجبوری کھا لینا جائز ہے ورنہ قدرت کے نظام سے بہتر کوئی
چیز نہیں ہے۔