سوال نمبر:355
اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
جواب:
بحالتِ حیض و نفاس عورت قرآن حکیم کا ایک ایک کلمہ سکھائے اور کلموں کے
درمیان وقفہ کرے۔ نیز قرآن کے ہجے کرانا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔