جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟


سوال نمبر:352
جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: نجاستیں  |  طہارت

جواب:

جس شخص پر نہانا فرض ہو اسے جُنب یا جُنبی کہتے ہیں اور جن اسباب کی وجہ نہانا فرض ہو اسے جنابت کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔