حضور (ص) نماز میں کونسا درود پڑھتے تھے؟


سوال نمبر:1866
کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود پاک پڑھتے تھے؟ تو کونسا۔ِ؟

  • سائل: احسان اللہ شاہمقام: بھکر پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء

زمرہ: نماز  |  درود و سلام

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود ابراہیمی پڑھتے تھے اور اس کے بعد پڑھنے کا حکم بھی دیا اور صحابہ کرام کو اس کی تعلیم بھی دی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری