Fatwa Online

حضور (ص) نماز میں کونسا درود پڑھتے تھے؟

سوال نمبر:1866

کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود پاک پڑھتے تھے؟ تو کونسا۔ِ؟

سوال پوچھنے والے کا نام: احسان اللہ شاہ

  • مقام: بھکر پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء

موضوع:نماز  |  درود و سلام

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں درود ابراہیمی پڑھتے تھے اور اس کے بعد پڑھنے کا حکم بھی دیا اور صحابہ کرام کو اس کی تعلیم بھی دی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 24 April, 2024 09:56:58 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1866/