سوال نمبر:1129
کچھ سنی حضرات تالی بجانے (clapping) کرنے کو حرام کہتے ہیں؟ کیا ان کے پاس کوئی دلیل ہے؟ اگر ہے تو تالی بجانے کو جائز سمجھتے ہیں۔ ہم ان کو کیسے ثابت کریں کہ تالی بجانا جائز ہے؟
- تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2011ء
جواب:
تالی بجانا جائز ہے۔ اس لیے کہ منع نہیں ہے۔ جو حرام کہتے ہیں وہ حرمت کی دلیل
بیان کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔