Fatwa Online

کیا تالی بجانا جائز ہے؟

سوال نمبر:1129

کچھ سنی حضرات تالی بجانے (clapping) کرنے کو حرام کہتے ہیں؟ کیا ان کے پاس کوئی دلیل ہے؟ اگر ہے تو تالی بجانے کو جائز سمجھتے ہیں۔ ہم ان کو کیسے ثابت کریں کہ تالی بجانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عمر

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2011ء

موضوع:متفرق مسائل  |  معاملات

جواب:

تالی بجانا جائز ہے۔ اس لیے کہ منع نہیں ہے۔ جو حرام کہتے ہیں وہ حرمت کی دلیل بیان کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 20 April, 2024 09:53:30 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1129/