شوہر کے مقروض ہونے سے بیوی کے ذمے واجب الاداء زکوٰۃ پر کوئی فرق نہیں پڑتا
گھریلو ملازمین اگر مستحق ہوں تو ان کو زکوٰۃ، صدقات واجبہ یا عشر کی رقوم دی جاسکتی ہیں
کُل اموال سے یہ واجب الاداء رقم منہا کی جائے گی