کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟


سوال نمبر:1597
السلام علیکم کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟

  • سائل: کریم حسینمقام: آسٹریلیا
  • تاریخ اشاعت: 02 اپریل 2012ء

زمرہ: زکوۃ

جواب:

جی ہاں نماز ہو جاتی ہے۔ کیونکہ حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا مقلد بھی احناف کی طرح اہل سنت والجماعۃ سے ہے۔ یعنی صحیح العقیدہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری