کیا سونے اور بچت کی کل رقم کا مشترکہ نصاب بنایا جا سکتا ہے؟


سوال نمبر:2959
السلام و علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ سونا تو نصاب سے زیادہ ہو گیا لیکن بچت کی رقم علیحدہ صورت میں نصاب سے کم ہوئی تو کیا اسے سونے کے نصاب میں شامل کر کے زکوۃ کی رقم معلوم کی جائے گی؟

  • سائل: مرزامقام: سیالکوٹ
  • تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء

زمرہ: زکوۃ

جواب:

اگر آپ پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر پر جو بھی آپ کے پاس ہو اس پر زکوۃ ادا کی جائے گی۔ جو بھی حال ہو اس کو نصاب میں شامل کریں گے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا 18 قیراط اور 21 قیراط سونا پر بھی زکوۃ فرض ہو گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی