غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لیے شریعت نے آلات کی کوئی پابندی نہیں لگائی
مریض کے زیرِ ناف بال اس کا بھائی یا بیٹا اور مریضہ کے زیر ناف بال اس کی بہن یا بیٹی صاف کرسکتی ہے
یت الخلاء، حمام اور غسل خانے جنات و شیاطین کے مسکن ہیں، مگر حمام یا باتھ روم میں کپڑے لٹکانے کی شرعاًکوئی ممانعت نہیں ہے