اجتہاد و قیاس فقہ اسلامی کا انتہائی اہم ماخذ ہے، جو نئےمسائل کا حل تلاش کرنے میں رہنمائی کرتا ہے
اردو زبان میں مذہب اور دین دونوں ایک ہی مفہوم دیتے ہیں تاہم عربی میں مذہب کا لفظ دین کے معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
حرام کے ثبوت کے ذرائع پانچ ہیں: لفظِ حرام اور اس کے مشتقات، نفی حلت، صیغہ نہی، لفظِ اجتناب، عقوبت کا تعین
لفظ یا کلام کو جس معنی و مراد کو بیان کرنے کے لیے لایا جائے وہ لفظ یا کلام اُس معنی کے لیے نص کہلاتا ہے- عموماً دلائل سمعیہ قرآن، حدیث اور اجماع کے متن (یا متون) کو نص کہتے ہیں، اور اس کی جمع نصوص ہے۔