اگر شرعِ متین میں بیان کردہ قربانی کی تمام شرائط کسی شخص کے ہاں موجود ہوں تو اس پر قربانی واجب ہے
قربانی کا مقصود محض گوشت کا حصول نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے لئے اُس کے نام پر خون بہانا ہے
اونٹ پانچ سال کا، گائے، بھینس دو سال کی، بکری، بھیڑ ایک سال کی۔ یہ عمر کم از کم حد ہے
جانور کی قیمت صدقہ کرنے سے واجب ادا نہیں ہوتا، جانور ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کرنا ہی یوم النحر کا صدقہ ہے
پانی کے ذخائر کی تعمیر میں اعانت بہترین صدقہ ہے جس سے حیوان، کھلیان اور انسان مستفید ہوں گے
جانور کا خصی ہونا قربانی کے لیے عیب شمار نہیں ہوتا اور خصی جانور قربان کرنا سنت رسول ﷺبھی ہے
حقدار صدقہ وصول کرنے کے بعد اسکا مالک بن جاتا ہے، اور اسے حقِ تصرف حاصل ہوتا ہے
صدقاتِ نافلہ اور قربانی دونوں مستقل عبادات ہیں، ان میں سے کوئی دوسرے کا متبادل نہیں ہوسکتا
فقہاء کرام کی رائے کے مطابق وسعت و آسانی رکھنے والے شخص پر قربانی واجب ہوتی ہے
یہ عمل مستحب ہے، کوئی کرے تو ثواب کا مستحق ہے، نہ کرنے والا گناہگار نہیں ہے
جو شخص دس، گیارہ یا بارہ ذوالحجہ کے ایام میں صاحب مال ہو جائے اس پر قربانی واجب ہے
ارشادِ نبوی ﷺہے کہ قربانی کرنے والا ذی الحج کا چاند نظر آنے سے قربانی دینے تک نہ بال کاٹے اور نہ ناخن تراشے