سوال نمبر:2299
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مدرسہ زیر تعمیر ہے۔ کیا اس کی تعمیر کے لئے قُربانی کے جانور کی کھال دی جا سکتی ہے، اگرچہ اس میں صرف مقامی بچے ہی پڑھتے ہوں؟
- سائل: نصراللہ خاں چوہانمقام: صفدر آباد پاکستان
- تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2012ء
جواب:
مدرسہ کی تعمیر کے لیے قربانی کی کھال دی جا سکتی ہے، خواہ پڑھنے والے بچے مقامی
ہوں یا غیر مقامی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔