حکومتی کوٹہ سے جن قواعد و ضوابط کے مطابق گندم لے رہے ہیں ان کی پاسداری کرتے ہوئے آٹا فروخت کرنا لازم ہے
جس طرح کا معاملہ بیان کیا گیا ہے بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ یہ معاملہ کرنے والے افراد جعلی کمپنیاں بنا کر اور جھوٹ بول کر لوگوں سے پیسہ ہتھیا رہے ہیں اور انہیں جعلی ویزے جاری کر رہے ہیں۔ ایسا کرنا شرعاً اور قانوناً جرم ہے۔
بچوں کو زیورات دینے کی بجائے ان زیورات سے کاروبار کریں اور جو آمدن ہو ان بچوں پر خرچ کریں، یہی ان کا حق ہے