ایسی شئے کی تشہیر کریں، اگر کوئی دعویدار سامنے نہ آئے تو صدقہ کر دیں
عبادات کی قبولیت کا معیار تقوی ہے، مگر عبادات کا رد و قبول خالصتاً اللہ تعالیٰ کا استحقاق ہے
نفلی صدقہ ثواب اور رضائے الٰہی کی نیت سے ہر جائز مد پر خرچ کیا جاسکتا ہے