ایسی شئے کی تشہیر کریں، اگر کوئی دعویدار سامنے نہ آئے تو صدقہ کر دیں
عبادات کی قبولیت کا معیار تقوی ہے، مگر عبادات کا رد و قبول خالصتاً اللہ تعالیٰ کا استحقاق ہے
نفلی صدقات کے مصارف میں وسعت ہے۔ نفلی صدقہ ثواب اور رضائے الٰہی کی نیت سے ہر جائز مد پر خرچ کیا جاسکتا ہے۔ تاہم صدقاتِ واجبہ یعنی زکوٰۃ، فطرانہ یا نذر وغیرہ کے مصارف مقرر ہیں۔ صدقاتِ واجبہ اُن مصارف کے علاوہ کسی مصرف پر خرچ نہیں ہوسکتے۔