کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟


سوال نمبر:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: عبادات

جواب:

جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :

  1. ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
  2. ٹوپی پر۔
  3. سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
  4. دوپٹے یا برقعے پر۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔