زکوٰۃ کیلکولیٹر


ھدایت نامہ : اپنے ذمہ واجب الادا زکوۃ کی رقم جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے جدول کو پر کریں۔ یاد رکھیں کہ ہر خانہ میں وہی (کم سے کم) رقم لکھیں جو 23 دسمبر 2023ء کے بعد آپ کے پاس موجود رہی ہو۔ یہ کیلکولیٹر ان تمام رقموں کو جمع کرتے ہوئے اس میں سے واجب الادا قرض کو منہا کرکے آپ کے ذمہ واجب الاداء زکوۃ کا تعین کرے گا

حاجاتِ اصلیہ سے زائد ایک سال تک پس انداز کی گئی رقوم لکھیں
مالیاتی قیمت لکھیں
امانتیں اور قرض جو آپ نے دیے ہیں
شیئرز اور بانڈز کی بازاری قیمت
قرض جو آپ پر واجب الاداء ہے
کل ملکیت
% 2.5 کے حساب سے واجب الادا زکوٰۃ