کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟


سوال نمبر:3432
اسلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکی اپنے منہ سے جھرلیاں ختم کرنے اور خوبصورتی کے لیے ایسا انجکشن لگواتی ہے کہ جس کی دوا استعمال ہوتی ہے وہ سانپ سے بنتی ہے۔ اسکا استعمال کیسا ہے شرعی لحاظ سے؟

  • سائل: محمد ثاقبمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 دسمبر 2014ء

زمرہ: متفرق مسائل  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

مستند ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کی ممانعت نہیں ہے۔ تاہم اس بات کا خیال رہے کہ دوائی انسانی صحت کے لیے نقصاندہ نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری