سودی کروبار کرنے والے بینک کو عمارت کرایہ پر دینے کا کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:3371 السلام علیکم! ہمارے محلے میں کئی عمارات کرایہ کے لیے خالی ہیں، جن میں سے ایک میری بلڈنگ بھی ہے۔ میرا ذریعہ معاش اسی بلڈنگ کا کرایہ ہے۔ ایک بینک جو کہ اسلامک بینکنگ نہیں کرتا، میری بلڈنگ کرایہ پر لینے میں دلچسبی ظاہر کر رہا ہے۔ براہِ کرم بتائیے کہ کیا ایسے بینک کو بلڈنگ دی جاسکتی ہے؟