عمامے کا شملہ کس طرف رکھنا چاہیے؟


سوال نمبر:4610
عمامہ کاشملہ صرف پیچھےکی جانب لٹکانا ہی سنت ہے یادائیں بائیں لٹکاسکتےہیں؟

  • سائل: حافظ عبدالعزیزمقام: ڈیرہ اسماعیل خان
  • تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2018ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ عمامے کا شملہ کندھوں کے درمیان لٹکانا ہی ہے۔ مگر دائیں یا بائیں لٹکانے کی ممانعت نہیں ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

عمامہ باندھنے کے کیا احکام ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری