جواب:
گانا گانا یا سننا کلام پر انحصار رکھتا ہے۔ کلام میں بیہودہ اور لغو باتیں شامل نہیں ہونی چاہیں۔ ماحول کے مطابق اچھا کلام گایا بھی جا سکتا ہے اور سنا بھی جا سکتا ہے، لیکن حالات کو پیش نظر رکھ کر ایسا عمل کرنا چاہیے، یہ بھی نہیں ہونا چاہیے کہ ادھر نماز ہو رہی ہو اور آپ گانے بجانے میں مصروف ہوں یا ساتھ والے گھر میں میت پڑی ہو اور آپ اس طرح کے پروگرام میں لگے ہوئے ہوں۔
مزید مطالعہ
کے لیے یہاں کلک کریں
کس قسم کی موسیقی کی اسلام میں اجازت ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔