کیا فیس بک کا استعمال جائز ہے؟


سوال نمبر:1972
السلام علیکم. فیس بک پر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد بھی کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

  • سائل: محمد انسمقام: ریاض/سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2012ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔