کیا کسی حاملہ اہل کتاب عورت سے شادی کی جا سکتی ہے؟


سوال نمبر:1903
السلام علیکم بکر نے ایک عیسائی لڑکی سے جو پہلے ہی پانچ ماہ کسی اور سے حاملہ ہے شادی کر لی۔ کیا بکر کا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کو بچے کی ولادت تک انتظار کرنا چاہیے تھا؟

  • سائل: خلیل خانمقام: یو کے
  • تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء

زمرہ: اہل کتاب اور کافرہ سے نکاح

جواب:

حاملہ کے ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔ چاہے وہ اہل کتاب ہو یا مسلمان۔ آپ نے جو صورت بتلائی ہے اس میں نکاح نہیں ہوا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری