طہارت (86)
- کیا استنجاء کرنا ضروری ہے؟
- کیا بوقت غسل جنابت کانوں کے سوراخ کےاندر گہرائی تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
- قالین وغیرہ پر نجاست لگنے کے بعد پاک کیسے کیا جا سکتا ہے؟
- کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
- کیا قرآن پاک کو بغیر وضو ہاتھ لگا سکتے ہیں؟
- ناپاک پانی کو پاک کرنے کا شریعی طریقہ کیا ہے؟
- بیوی کا اپنے شوہر کے لیے سجنا سنورنا کیسا ہے؟
- کیا آنکھ سے بہنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- کیا محض شک کی بنا پر وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- کیا عورت غیر محرم کے سامنے نماز پڑھے تو نماز ہو جائے گی؟
- کیا غسل کے پانی سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
- شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا عمل ہے؟
- شریعت میں عورتوں کے ختنے کا ذکر کہاں آیا ہے؟
- اونی، سوتی اور دیگر کپڑے کی جرابوں پر مسح کرنا کیسا ہے؟
- ناپاک کپڑوں کو پاک کیسے کیا جائے؟
- اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔
- کیا حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ہے؟
- کیا تقطیر بول کی صورت میں ہر نماز کے لئے وضو کر لینا صحیح ہے؟
- کیا تیمم کے لئے برف پر مسح کیا جا سکتا ہے؟
- تقطیر بول (بار بار پیشاب کے قطرے آنے) کی صورت میں نماز کیسے پڑھی جائے گی؟
- زیر ناف غیر ضروری بال کیسے ختم کئے جائیں؟
- استحاضہ کسے کہتے ہیں اور اس کے کیا احکام ہیں؟
- مسح کی مدت کتنی ہے؟
- مسح کسے کہتے ہیں؟
- متیمّم کو اگر نماز ادا کرنے کے بعد پانی مل جائے تو پھر اس کے لیے کیا حکم ہے؟
- متیمّم کو نماز پڑھنے کے دوران اگر پانی میسر آجائے تو پھر کیا کرے؟
- پانی ایک میل کے فاصلے پر موجود ہے مگر نماز کا وقت کم رہ جائے تو پانی حاصل کر کے وضو کرے یا تیمم کرے؟
- پانی تلاش کیے بغیر تیمم سے نماز ہوگی یا نہیں؟
- کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟
- تیمم کن حالتوں میں جائز ہے؟
- تیمم کس چیز سے کرنا جائز ہے؟
- تیمم میں کتنی چیزیں فرض ہیں؟
- تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
- تیمم کسے کہتے ہیں اور اس کے کرنے کے بارے میں قرآن حکیم کا کیا حکم ہے؟
- میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟
- کیا عورت حالت حیض میں مہندی لگا سکتی ہے؟
- اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟
- حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
- حیض و نفاس کی مدت کیا ہے؟
- جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟
- جنبی کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟
- کیا غسل کے دوران قرآنی آیات اور مختلف دعاؤں کا پڑھنا جائز ہے؟
- سر کے بال اگر گوندھے ہوئے ہوں تو کیا غسل میں ہر بال کی جڑ سے نوک تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
- کیا شاور کے ذریعے غسل کرنے سے اس کے واجبات ادا ہو جاتے ہیں؟
- تالاب یا نہر میں غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟
- غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟
- غسل کی کتنی اقسام ہیں؟
- غسل سے کیا مراد ہے؟
- کیا عورتوں کا بغیر دو پٹہ اوڑھے وضو کرنا جائز ہے؟
- کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟
- اگر ناخنوں پر مہندی لگانے سے وضو ہو جاتا ہے تو نیل پالش سے کیوں نہیں؟
- کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے ساتھ وضو ہو جاتا ہے؟
- مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
- کیا پھولوں کے عرق سے وضو کرنا جائز ہے؟
- اگر وضو کے دوران کسی عضو کے دھونے میں شک واقع ہو تو کیا وضو دوبارہ کرنا چاہیے؟
- وضو کرنے کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا وضو دوبارہ دہرانا چاہیے؟
- کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا؟
- وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
- ایسی کون سی چیزیں ہیں جو وضو کے مکروہ ہونے کا سبب بنتی ہیں؟
- کیا مسواک کی جگہ منجن یا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال سنت میں داخل ہے؟
- مسواک کی فضیلت کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟
- سائنس کی رُو سے وضو کے طبی فوائد کیا ہیں؟
- ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا ضروری ہے یا ایک ہی وضو سے کئی نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں؟
- نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟
- وہ کون سے امور ہیں جن کے لیے وضو کرنا فرض ہے؟
- وضو میں کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں؟
- وضو کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
- وضو کے آداب کیا ہیں؟
- وضو کی فضیلت کیا ہے؟
- وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟
- وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
- قرآن حکیم میں وضو کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
- وضو کسے کہتے ہیں؟
- بیت الخلاء میں جاتے ہوئے اور باہر آتے ہوئے کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟
- شہد پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- اگر گھی یا تیل نجس (ناپاک) ہو جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- جو چیزیں نچوڑنے کے قابل نہ ہوں ان کے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- نجاستِ غلیظہ اور خفیفہ کسے کہتے ہیں؟
- نجاستِ حقیقیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
- نجاستِ حکمیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
- شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟
- نجاست کسے کہتے ہیں؟
- طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟
- طہارت سے کیا مراد ہے؟







