کُل اموال سے یہ واجب الاداء رقم منہا کی جائے گی
زکوٰۃ کی ادائیگی دورانِ سال کی جاسکتی ہے اور سال گزر نے کے بعد حسب موقع و حالات تاخیر کی بھی مہلت ہے
اگر کوئی شخص سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرنا چاہے تو شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔
وجوبِ زکوٰۃ کے لیے ملکِ تام شرط ہے، پالیسی کے دوران یہ شرط مفقود ہوتی ہے
زکوٰۃ کی رقوم سے فی سبیل اللہ کے مصرف کے تحت راستہ یا نالی و پُلی بنانا جائز ہے
تملیک زکوٰۃ کی لازمی شرط نہیں ہے، زکوٰۃ کی رقوم بہبود کے کاموں میں بھی استعمال ہو سکتی ہیں