اولیاء کرام کے عروس مقصود ایصال ثواب ہے اور یہ تبلیغ دین کا ایک ذریعہ ہیں
گیارہویں شریف شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے یوم وفات 11 ربیع الثانی سے منسوب ہے جس کا مقصد ذکرِ الٰہی، بارگاہِ رسالت میں درود و سلام کا نذرانہ اور تذکرہ صوفیا ہے
کسی مسلمان کی قبر پر پھول ڈالنا یا سبز ٹہنی ڈالنا مسنون ہے روشنی کے لیے چراغاں کرنا بھی کار خیر ہے
برِصغیر پاک و ہند سمیت تمام مسلم معاشروں میں ایصالِ ثواب کی محافل منعقد کی جاتی ہیں
مسجد تلاوت کرنا اور فوت شدگان کے لیے دعا کرنا جائز ہے