جواب:
بیمہ یا انشورنس کروانا جائز ہے کیونکہ اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے بلکہ اس میں معاشی تحفظ ہے۔ اسی طرح انشورنس کمپنی میں ملازمت بھی جائز ہے۔ البتہ انشورنس کمپنیوں سے یہ ضرور کہنا چاہیے کہ ہمارا پیسہ حلال کاموں میں خرچ کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔