بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:952 السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کی خیر فرمائے۔ آپ کی سائٹ سے بہت سی معلومات ملتی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک بار میری خالہ اور خالو کا جھگڑا ہو گیا ہم 10، 12 لوگ بھی موجود تھے۔ میرے خالوں نے تین بار خالہ کو طلاق دی پھر ہم سارے رشتے دار پاس تھے تو ہم نے ان کی صلح کروا دی، اور وہ اب اکھٹے رہ رہے ہیں۔ شریعت میں ان کے ساتھ کیا معاملہ ہونا چاہیے تھا؟ مہربانی کر کے جواب عنایت فرما دیں۔ شکریہ