جواب:
اس عمل میں ہم حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی اتباع کرتے ہیں۔ باقی حدیث پاک میں
اس کی علت بیان نہیں کی گئی ہے۔
البتہ اتنا ضرور ہے کہ اس میں نفی اثبات ہے۔ لا الہ یہ نفی ہے کہ کوئی معبود نہیں ہے۔ اِلاللہ یعنی فقط اللہ حقیقی اور سچا معبود ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔