جواب:
اگر تصاویر اور ٹی وی پروگرام عریانی اور فحاشی پر مبنی نہ ہوں تو جائز ہے۔
مثلاً درس قرآن، نعت اور شرعی قوالی سننا اور دیکھنا وغیرہ جائز ہے۔
اس کے علاوہ وہ تصاویر اور ٹی وی پروگرام جو عریانی، فحاشی اور بُرائی پر مبنی ہوں، دیکھنا اور سننا ناجائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔