سوال نمبر:2578
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیوی اپنے شوہر کے لیے بال کٹوا سکتی ہے، جبکہ وہ شرعی پردہ بھی کرتی ہو؟
- سائل: زوجہ اشفاقمقام: پشاور
- تاریخ اشاعت: 20 مئی 2013ء
جواب:
بیوی اپنے شوہر کے لیے سامنے یعنی ماتھے پر تھوڑے تھوڑے بال کٹوا سکتی ہے۔ لیکن
بالکل مردوں کی طرح نہیں کٹوا سکتی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔