جواب:عورت کے لئے بہتر یہی ہے کہ اپنے گھر میں جو جگہ نماز کے لئے مخصوص ہو اسی میں اعتکاف بیٹھے۔ اس جگہ کو ’’مسجد البیت‘‘ کہا جاتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔