اگر افطاری سے چند منٹ قبل عورت حائضہ ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال نمبر:619
اگر افطاری سے چند منٹ قبل عورت حائضہ ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

زمرہ: روزہ

جواب:

جی ہاں، اگر صبح صادق کے بعد غروب آفتاب سے چند منٹ پہلے تک کسی وقت بھی عورت حائضہ ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ بعد ازاں اس پر روزہ کی قضا کرنا واجب ہو گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔