جواب:
روزے کا فدیہ یہ ہے کہ ہر روزے کے بدلے ایک محتاج کو دو وقت کا کھانا کھلایا جائے یا دو کلوگرام گندم یا چار کلوگرام جو یا غلہ کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے۔ فدیہ فی روزہ، صدقہ فطر کے برابر ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔