کیا مشت زنی سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟


سوال نمبر:3352
کیا مشت زنی سے روزہ فاسد ھوجاتا ہے کہ نہیں؟

  • سائل: سراجمقام: چارسدہ
  • تاریخ اشاعت: 27 اکتوبر 2014ء

زمرہ: روزہ

جواب:

مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جائےگا جبکہ اس کا کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ البتہ قضاء کے طور پر روزہ رکھنا ضروری ہوگا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی