جواب:
فارسی زبان میں اَبرَش دو رنگوں والے گھوڑے کو کہا جاتا ہے۔ جبکہ اَبرِش اردو میں بارِش کا مبالغہ ہوسکتا ہے۔ اگر بارش سے ابرِش بنے تو اس کا معنیٰ ہوگا تیز تیز بہنا۔ اس معنیٰ کے اعتبار سے ابرش نام رکھنے میں حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔