جواب:
تمام محارم کے گلے ملنا درست نہیں۔ ماں بیٹا اور باپ بیٹی تو گلے مل سکتے ہیں اس کے علاوہ محارم کے گلے ملنے سے اجتناب کیا جانا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔