کیا پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرنا جائز ہے؟


سوال نمبر:469
عموماً مرد پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی یا اس کا اعادہ کرنا ہوگا؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز  |  عبادات

جواب:

نماز میں دھوتی، چادر، تہبند، جبہ، قمیض وغیرہ کو کَس کَس کر اکھٹا کرنا یا بلا وجہ ٹانگوں میں دبانا اور سمیٹنا مکروہ ہے، لیکن نماز کے لیے پینٹ کے پائنچے موڑ لینے یا شلوار کو اوپر سے موڑ لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

مزید جاننے کے لئے یہاں‌ کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔