جواب:
ہمارے علم میں ایسی کوئی روایت نہیں ہے کہ جس میں سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہونے کے بارے میں کہا گیا ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔