سوال نمبر:3003
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک مسلمان ہوں اور میں نے اپنی پہلی بیٹی کا نام جھاڑنا تنویر شاہ رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟
- سائل: تنویر شاہمقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
جواب:
شاید آپ نے غلط لکھا ہے یا یہی نام رکھنا چاہتے ہیں، یہ تو درست نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔